شرف آفتاب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آفتاب کا برج حمل میں آنا، یہ ہر سال 21 مارچ کو ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آفتاب کا برج حمل میں آنا، یہ ہر سال 21 مارچ کو ہوتا ہے۔